Baingan Tamatar Recipe In Urdu

بینگن ٹماٹو اسٹو بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Baingan Tamatar, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Baingan Tamatar is a Tamatar, and listed in the tomato. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Baingan Tamatar Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

25 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 شملہ مرچ(چوپ کر لیں) ایک عدد
2 زیتون کا تیل تین کھانے کے چمچے
3 بینگن (چھیل لیں) دو عدد
4 ٹماٹر(چوپ کر لیں) دو عدد
5 پیاز(چوپ کر لیں) ایک عدد
6 ٹماٹو پیسٹ ایک چائے کا چمچہ
7 نمک حسب ذائقہ
8 سیاہ مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ
9 تلسی چائے کا چمچہ
10 گرم پانی 1/3 کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بینگن کے کیوبز کاٹ لیں اور انہیں پانی میں 20منٹ کے لئے بھگو لیں
  2. 2 اس کے بعد نتھار لیں
  3. 3 ایک سوس پین میں تیل گرم کر یں اور اس میں پیاز ڈال کر بھون لیں
  4. 4 اس کے بعد اس میں ٹماٹو پیسٹ اور شملہ مرچ شامل کر کے درمیانی آنچ پر کچھ دیر پکائیں
  5. 5 اس کے بعد اس میں بینگن ڈال دیں اور 4منٹ تک پکائیں
  6. 6 آخر میں نمک، گرم پانی، تلسی اور ٹماٹرڈال کر بغیر چمچہ چلائے ڈھکن ڈھک کر 20-25منٹ کے لئے دھیمی آنچ پر پکائیں
  7. 7 جب بینگن گل جائیں تو سیاہ مرچ پاؤڈر چھڑک کر ایک بار پھر مکس کر یں اور سرو کر یں

متعلقہ پکوان

(2144) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Tamatar - مزید ٹماٹر سے بنی سبزیاں

More Recipes - مزید تراکیب