Baisan Ki Barfi Recipe In Urdu

بیسن کی برفی بنانے کی ترکیب

Baisan Ki Barfi Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

60 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بیسن
2 الائچی
3 چینی
4 گھی
5 بادام پستہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سب سے پہلے ایک کڑاہی میں درمیانی آنچ پر گھی گرم کریں اور اس میں الائچی کے دانے ڈال کر کڑ کڑ الیں۔
  2. 2  اس کے بعد آنچ مدہم کر کے اس میں بیسن ڈال کر بھونیں۔
  3. 3  جب بیسن کی رنگت تبدیل ہو جائے اور خوشبو آنے لگے تو اس میں چینی شامل کر کے پھر سے بھو نیں۔
  4. 4  یاد رہے کہ چینی میں پانی بالکل نہیں ڈالنا، چینی کا اپنا پانی ہی کافی ہوگا۔
  5. 5  جب گھی اور بیسن الگ ہو جائیں تو اسے ایک ٹرے میں نکال کر بادام اور پستہ سے گارنش کر لیں۔
  6. 6  یہ آمیزہ ٹھنڈا ہونے پر جم جائے گا لہذا اسے تیز چھری سے برفی یا جو شکل آپ پسند کریں ، کاٹ لیں۔

متعلقہ پکوان

(2514) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Meethe Pakwan - مزید پنجابی میٹھے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Baisan Ki Barfi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Baisan Ki Barfi is a Punjabi Meethe Pakwan, and listed in the Punjabi Desserts and Sweets. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 60 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.