Bajre Ke Laddu Recipe In Urdu - Recipe No. 6978

باجرے کے لڈو بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6978

Bajre Ke Laddu Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

Ingredients - اجزاء

1 باجرے کا آٹا دو پیالی
2 نمک حسب پسند
3 چھوٹی الائچی دو عدد
4 گڑ تین چوتھائی پیالی
5 بادام پستے آدھی پیالی
6 خشخاش ایک کھانے کا چمچ
7 کوکنگ آئل چار کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گڑ کو کوٹ کر رکھ لیں الائچی کے دانے نکال کر کوٹ لیں‘بادام پستوں کو بھی موٹا موٹا کوٹ لیں۔
  2. 2 تازہ باجرے کا آٹا لے کر اس کے چار حصے کر لیں اور چٹکی بھر نمک ڈال کر ٹھنڈے پانی سے گوندھ لیں۔
  3. 3 خیال رہے کہ ایک وقت میں ایک ہی پیڑا گوندھیں ورنہ یہ آٹا خشک ہو جاتا ہے۔
  4. 4 پیڑے کو دو پلاسٹک شیٹ کے درمیان میں رکھ کر بیلیں اور گرم توے پر سینک لیں۔
  5. 5 اُتارتے ہوئے ایک چمچ کوکنگ آئل لگا کر ہاٹ پاٹ یا ڈبے میں بند کر دیں۔
  6. 6 تمام روٹیاں اسی طرح بنا کر ان کو چورا کر لیں اور اس میں کٹا ہوا گڑ‘خشخاش‘بادام پستے اور الائچی ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔
  7. 7 گرم گرم لڈو بنا لیں۔
  8. 8 سردیوں کے موسم میں ان مزیدار اور گرم گرم لڈوؤں کا چائے یا کافی کے ساتھ لطف اُٹھائیں۔

(783) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Laddu - مزید لڈو اور موتی چور

Urdu cooking recipe of Bajre Ke Laddu, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Bajre Ke Laddu is a Laddu, and listed in the Ladoo. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.