Baked Aloo Recipe In Urdu

بیکڈ آلو بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Baked Aloo, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Baked Aloo is a Aloo, and listed in the Potato. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 90 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Baked Aloo Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

90 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

419 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 آلو (درمیانہ سائز) دو عدد
2 سبز پیاز(باریک کاٹ لیں)دو کھانے کا چمچ
3 سبز دھنیہ ایک گٹھی
4 پنیر(کترلیں) چار کھانے کا چمچ
5 دودھ چار کھانے کا چمچ
6 مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ
7 کالی مرچ حسب ذائقہ
8 نمک حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1آلوؤں کو اوون میں بیک کر لیں اور پھر ان کو دو حصے کرلیں
  2. 2 آلوؤں کا گودا نکال لیں اور شیل محفوظ کرلیں
  3. 3 گودے کو میش کر یں اور اس میں تمام اجزاء ملائیں
  4. 4 آلوؤں کے شیل میں آمیزہ بھریں اور گرم اوون میں 20 منٹ تک بیک کر یں
  5. نوٹ

  6. 1 آلوؤں کا گودا زیادہ نہ نکالیں ورنہ شیل ٹوٹ جائیں گے

متعلقہ پکوان

(1709) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Aloo - مزید آلو سے بنے کھانے

More Recipes - مزید تراکیب