Baked Beef Flautas Recipe In Urdu

بیف فلوٹس بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Baked Beef Flautas, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Baked Beef Flautas is a Chinese Beef Aur Gosht, and listed in the chinese beef or meat. its preparation time is only 40 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Baked Beef Flautas Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

40 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بیف 250 گرام (باریک اسٹرپ میں کٹا ہوا)
2 پیاز کارس 2 کھانے کے چمچے
3 لہسن (باریک کٹا ہوا) 1 کھانے کا چمچہ
4 تیل 2 کھانے کے چمچے
5 لال مرچ (موٹی کٹی ہوئی) 2 کھانے کے چمچے
6 لیموں کا رس 2 کھانے کے چمچے
7 ثابت زیرہ 1/2 چائے کاچمچہ
8 پیاز (ٹکڑے کر لیں) 1 عدد
9 ٹماٹر (چار ٹکڑے کاٹ لیں ) 2 عدد
10 یگانو پاوٴڈر یا پسی ہوئی اجوائن 1/2 کھانے کا چمچہ
11 فروزن پراٹھے 6 عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گوشت میں پیاز کارس، لہسن، تیل لال مرچ ، لیموں کا رس، ثابت زیرہ اور یگانو یاپسی ہوئی اجوائن ملا کر 2 گھنٹے کیلئے رکھ دیں
  2. 2 اب گوشت، پیاز اور ٹماٹر کو سیخوں کو فرائنگ پین میں گریس کر کے سینک لیں
  3. 3 ان پر اٹھوں میں گوشت کا آمیزہ ڈال کر رول کریں اور ٹوتھ پک سے سیل کر دیں اور گرم گرم تیل میں فرائی کرلیں
  4. 4 مزیدار نیاسٹابیف فلوٹس تیار ہیں چلی گارلک سوس کیساتھ سرو کریں

متعلقہ پکوان

(1921) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chinese Beef Aur Gosht - مزید چائنیز بیف اور مٹن گوشت

More Recipes - مزید تراکیب