Baked Chicken Banz Recipe In Urdu

بیکڈ چکن بنز بنانے کی ترکیب

Baked Chicken Banz Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 سادے بن حسب ضرورت
2 چکن 200گرام
3 نمک حسب ذائقہ
4 پسا ہوا لہسن ایک چائے کا چمچ
5 پیاز ایک عدد
6 میدہ ایک کھانے کا چمچ
7 چکن پاوٴڈر ایک چائے کا چمچ
8 پسی ہوئی کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
9 فریش کریم آدھی پیالی
10 چیڈر چیز آدھی پیالی
11 کو کنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن کو نمک ،کالی مرچ ،لہسن اور چکن پا وٴڈر کے ساتھ ابال کر گلالیں او ر آدھی پیالی یخنی کو محفوظ کر لیں ۔
  2. 2 دو کھانے کے چمچ  کو کنگ آئل میں چو پ کی ہوئی پیاز کو ہلکی سی فرائی کریں پھر اس میں میدہ ڈال کر بھو نیں ۔تھوڑی تھوڑی کر کے یخنی اور کریم شامل کریں اور مکسچر گاڑھا ہونے پر اس میں چورا کی ہوئی چکن اور کش کیا ہوا چیز ڈال کر ملاتے ہوئے چو لہے سے اتا رلیں ۔
  3. 3 بن کو اوپر سے کاٹ کو تھوڑا سا بیج کا حصہ نکال لیں اور اس میں چکن کامکسچر بھر دیں ، گر م کئے ہوئے اوون میں چکنی کی ہوئی بیکنگ ٹرے میں ان بنز کو رکھ کر چیز پگھلنے تک بیک کر لیں ۔

(2239) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Oven Food - مزید اوون کے پکوان

Urdu cooking recipe of Baked Chicken Banz, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Baked Chicken Banz is a Oven Food, and listed in the oven food. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.