Baked Chocolate Fudge With Cream Recipe In Urdu

بیکڈ چاکلیٹ فج وِدکریم بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Baked Chocolate Fudge With Cream, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Baked Chocolate Fudge With Cream is a Chocolate, and listed in the Chocolate and coco. and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Baked Chocolate Fudge With Cream Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

0 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

501 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 کو کنگ آئل ساٹھ ملی لیٹر
2 چینی(پسی ہوئی) ایک سو پچہتر گرام
3 میدہ (آٹا) پچہتر گرام
4 انڈے دو عدد
5 کوکو پچیس گرام
6 بیکنگ پاؤڈر چائے کا ایک چمچ
7 نمک چائے کا ایک چوتھائی چمچ
8 گاڑھی کریم ڈیڑھ پیالی
9 ونیلا ایسنس چائے کا ایک چمچ
10 اخروٹ اور کاجو ساٹھ گرام

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک مستطیل ٹرے میں معمولی مقدار میں کوکنگ آئل لگائیں اور آٹا چھڑکیں
  2. 2 کوکنگ آئل، چینی، انڈے اور ایسنس کو آپس میں ملا لیں
  3. 3 میدے (آٹے)میں نمک، کو کو اور بیکنگ پاؤڈر کو ملائیں اور چھان لیں
  4. 4 اوون کو پہلے سے گرم کر لیں۔ چھانے ہوئے اجزا ء کو انڈے کے مرکب میں شامل کر یں اور آخر پر آدھا خشک میوہ شامل کر یں
  5. 5 اس مرکب کو ٹرے میں انڈیلیں اور اس کے اوپر خشک میوہ چھڑک دیں
  6. 6 اس کو ایک سو اسّی ڈگری سینٹی گریڈ پر پندرہ سے تیس منٹ بیک کر یں
  7. 7 بیکڈ چاکلیٹ فج کو اوون سے نکال کر ٹھنڈا ہونے دیں
  8. 8 بیکڈ چاکلیٹ فج ٹھنڈ اہو جائے تو چوکور ٹکڑوں میں کاٹ لیں اور پھینٹی ہوئی کریم اور خشک میوے کے ساتھ پیش کر یں

متعلقہ پکوان

(4423) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chocolate - مزید چاکلیٹ بنانے کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب