Baked Fish Recipe In Urdu - Recipe No. 6761

بیکڈ فش بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6761

Baked Fish Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مچھلی ایک کلو گرام
2 سرکہ دو کھانے کے چمچ
3 اورنج جوس 4/1 کپ
4 لیمن جوس 4/1 کپ
5 کارن فلور ایک پیالی
6 لہسن ایک کھانے کا چمچ (پسا ہوا)
7 ادرک ایک کھانے کا چمچ(پسی ہوئی)
8 اجوائن چار دانے(پیس لیں)
9 نمک ایک چائے کا چمچ
10 کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
11 پانی دو بڑے چمچ
12 آلو ایک (ابلا ہوا)
13 مٹر پیالی(ابلے ہوئے)
14 سلاد چار پتے(کاٹ لیں)
15 ہری مرچ ایک کھانے کا چمچ پیس لیں

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مچھلی اُبال کر کانٹے نکال دیں۔
  2. 2 مکھن گرم کرکے لہسن،پیاز،ادرک بھون لیں۔پھر اس آمیزے میں مچھلی ملا دیں۔
  3. 3 سرکہ،اجوائن،لیمن جوس،اورنج جوس،نمک اور کالی مرچ بھی شامل کر دیں۔
  4. 4 کارن فلور میں پانی ملا کر آمیزہ تیار کریں۔
  5. 5 مچھلی بیکنگ ڈش میں رکھ کر اس کے چاروں طرف کارن فلور کا آمیزہ لگا دیں اور اوون میں رکھ دیں۔
  6. 6 سرخ ہو جائے تو نکال کر ڈش میں رکھیں اور چاروں طرف آلو،مٹر،سلاد رکھ دیں۔چلی سوس کے ساتھ شروع کریں۔

(599) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Baked Fish - مزید بیکڈ فش

Urdu cooking recipe of Baked Fish, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Baked Fish is a Baked Fish, and listed in the Baked machli. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.