Baked Pomfret Recipe In Urdu - Recipe No. 6799

بیکڈ پمفرٹ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6799

Baked Pomfret Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 پمفرٹ(تقریباً 1/2 کلو) 2 عدد
2 نمک حسب ذائقہ
3 لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ
4 ہلدی پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ
5 زیرہ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ
6 گرم مصالحہ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ
7 لیموں کا جوس 1 کھانے کا چمچہ
8 کالی مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ
9 تیل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پمفرٹ کو دھو کر خشک کر لیں۔اس پر نمک اور جوس لگا کر کٹس لگا دیں۔
  2. 2 لال مرچ پاؤڈر،ہلدی پاؤڈر،زیرہ پاؤڈر‘گرم مصالحہ پاؤڈر‘کالی مرچ پاؤڈر اور تیل کو مکس کرکے مچھلی پر لگا دیں۔
  3. 3 اس کو 20 منٹ کے لئے میرینیٹ کرنے کے لئے رکھ دیں۔
  4. 4 اوون کو گرم کر لیں۔مچھلی کو بیکنگ ڈش میں ڈال کر بیک کر لیں۔
  5. 5 اچھی طرح بیک ہو جائے تو اوون سے نکال لیں۔
  6. 6 لیموں کی قاشوں‘ٹماٹر اور کھیرے کے ساتھ شروع کریں۔

(422) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Baked Fish - مزید بیکڈ فش

Urdu cooking recipe of Baked Pomfret, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Baked Pomfret is a Baked Fish, and listed in the Baked machli. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.