Bakray Ki Tang Roast Recipe In Urdu

بکرے کی ٹانگ روسٹ بنانے کی ترکیب

Bakray Ki Tang Roast  Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

180 منٹ

پکانے کا وقت

180 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بکرے کی ٹانگ دو کلو کے قریب
2 گرم مصالحہ ہلکا کوٹا ہوا دوبڑے چمچ
3 پیاز دو درمیانے پیس لیں
4 لیموں کا رس دوبڑے چمچ
5 پپیتا ایک درمیانہ چھیل کر کش کیا ہوا
6 دہی ایک پیالی
7 نمک ایک بڑا چمچ اوون کا تاؤ 350 F

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دہی میں تمام مصالحے اور پپیتا ملا دیں
  2. 2 ٹانگ کو دھو کر خشک کرلیں
  3. 3 کانٹے سے گود لیں
  4. 4 اب اس گوشت کو کسی چینی کی چاولوں والی ڈش میں رکھ کر اوپر دہی ڈال دیں
  5. 5 تین چا ر گھنٹے اس ڈش میں پڑا رہنے دیں
  6. 6 کبھی کبھی پلٹ دیا کریں
  7. 7 سردیوں کے موسم میں 24 گھنٹے تک بھی اس مصالحے میں رکھ سکتی ہیں
  8. 8 اب کسی کھلے منہ کی دیگچی میں رکھ کر دم پر گلنے دیں
  9. 9 کانتا چبھو کر دیکھیں
  10. 10 گوشت گل جائے تو اوون میں درمیانے تاؤ پر خشک کرلیں
  11. 11 اس روسٹ میں گھی نہیں ڈالا جاتا
  12. 12 پیش کرتے وقت آلو تل کر اور مٹر دم پر نرم کرکے اس روسٹ کے گرد رکھ سکتی ہیں

متعلقہ پکوان

(4977) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Gosht And Beef Gosht - مزید گوشت کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Bakray Ki Tang Roast , learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Bakray Ki Tang Roast is a Mutton Gosht And Beef Gosht, and listed in the Mutton Gosht and Beef Gosht. its preparation time is only 180 minutes and it's making time is just 180 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.