Balai Chicken Recipe In Urdu

بالائی دار مرغ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Balai Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Balai Chicken is a Punjabi Chicken Aur Gosht, and listed in the Punjabi Chicken and meat. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Balai Chicken Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

868 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مرغ ایک عدد
2 بالائی آدھا پاؤ
3 لہسن ایک تری
4 بادام چھ عدد
5 بڑے لیموں دو عدد
6 گھی ایک پاؤ
7 پیاز ایک پاؤ
8 ادرک چھوٹی گانٹھ
9 دہی ایک پاؤ
10 چھوٹی الائچی دو عدد
11 زعفران ایک چٹکی
12 نمک، مرچ حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مرغ کو اچھی طرح دھو کر اس کے پارچے کر لیں
  2. 2 کڑ کڑاتے ہوئے گھی میں تھوڑے سے پیاز کو بادامی رنگ تک تل لیں
  3. 3 پیاز کے بعد اسی گھی میں لہسن، باقی کا پیاز، ادرک ، بادام اور نمک مرچ ڈال کر بھون لیں
  4. 4 پھر اس میں مرغ کے پارچے دہی اور بالائی کے ساتھ ڈال دیں
  5. 5 ڈھکنا اچھی طرح بند کر کے رکھیں تاکہ گوشت گل جائے
  6. 6 جب دہی اور بالائی کا پانی خشک ہو جائے اور گوشت گل جائے تو حسب ضرورت شوربا کے لئے پانی ڈال کر اور کچھ دیر کے لئے آگ پر پکنے دیں
  7. 7 دیگچی اتارنے سے پہلے چھوٹی الائچی، لیموں اور کیوڑہ کے عرق میں ملا کر ڈال دیں اور ڈھکنا بند کر دیں۔ تاکہ بھاپ سے تینوں چیزوں کی خوشبو سالن میں رچ جائے
  8. 8 روغنی نان کے ساتھ کھانے میں بہت مزہ دے گا

متعلقہ پکوان

(2005) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Chicken Aur Gosht - مزید پنجابی چکن اورپنجابی گوشت

More Recipes - مزید تراکیب