Balai Ki Sawaiyan Recipe In Urdu

بالائی کی سوئیاں بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Balai Ki Sawaiyan, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Balai Ki Sawaiyan is a Seviyan And Sheer Khurma, and listed in the Seviyan aur Sheer khurma. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Balai Ki Sawaiyan Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

250 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 سویا ایک کلو
2 شکر ایک کلو
3 بالائی ایک کلو
4 دودھ ایک کلو
5 کشمش ایک پاؤ
6 گھی ایک چھٹانک
7 بادام اور پستے تین چھٹانک

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پہلے گھی میں لونگ کا بگھار دے کر سویوں کو اس میں ڈال دیں
  2. 2 جب سویاں بادامی رنگ کی ہو جائیں تو دودھ بھی ملا دیں
  3. 3 سویاں گل جائیں تو اس میں بالائی ملا کر پندرہ منٹ تک پکائیں
  4. 4 بعدازاں کشمش صاف کر کے اور بادام پستے کی ہوائیاں کاٹ کر اس میں ملا دیں
  5. 5 جس وقت دودھ خشک ہو جائے تو شکر ملا کر دس منٹ تک خوب چلائیں
  6. 6 جب سب ایک ہو جائیں تو اس میں قدرے بادامی رنگ ملا کر اور خوشبو کے لئے کیوڑہ اور زعفران حل کر کے ملا دیں
  7. 7 دو تین مرتبہ ابال نے پر اتارلیں

(2415) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Seviyan And Sheer Khurma - مزید سویاں اور شیر خرما