Balochi Fish Curry Recipe In Urdu

بلوچی فش کری بنانے کی ترکیب

Balochi Fish Curry Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مچھلی 1کلو
2 تیل 1کپ
3 زعفران 1چائے کا چمچہ
4 کشمش 50گرام
5 بادام 50گرام
6 دھنیا پاؤڈر 1کھانے کا چمچہ
7 پیاز 4عدد
8 لیموں(رس نکال لیں) 2عدد
9 لال مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچہ
10 سونف 1چائے کا چمچہ
11 زیرہ 1چائے کا چمچہ
12 گرم مصالحہ پاؤڈر 1چائے کا چمچہ
13 دہی 1کپ
14 نمک حسب ذائقہ
15 ادرک پیسٹ 1چائے کا چمچہ
16 ہلدی پاؤڈر 1/2چائے کا چمچہ
17 بیسن حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مچھلی کو بیسن لگا کر15منٹ رکھیں اس کے بعد دھولیں۔
  2. 2 کشمش کو گرم پانی سے دھولیں۔
  3. 3 ایک دیگچی میں تیل گرم کرکے اس میں پیاز ڈال کر گولڈن کرلیں۔
  4. 4 پیاز کو کسی پلیٹ میں نکال کر اسی تیل میں مچھلی کو فرائی کر کے ہلکا سرخ ہونے پر نکال لیں۔
  5. 5 اب کسی بیکنگ ٹرے میں دہی ڈالیں اور اس میں نمک‘ادرک پیسٹ‘ہلدی پاؤڈر‘گرم مصالحہ پاؤڈر‘زیرہ‘سونف‘لال مرچ پاؤڈر‘لیموں کا رس‘دھنیا پاؤڈر‘زعفران‘تل کر الگ کی ہوئی پیاز‘کشمش اور بادام ڈال کر مکس کریں اور پھر اس میں مچھلی ڈال کر تمام مصالحے اس پر لگا دیں(بالکل ہلکے ہاتھ سے مکس کریں تاکہ مچھلی ٹوٹنے نہ پائے)۔
  6. 6 اب اس کو پہلے سے گرم کئے ہوئے اوون گیس مارک3یا120Cپر 10منٹ کے لیے بیک کرلیں نہایت لذیذ بلوچی فش کری تیار ہے۔

(691) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fish - مزید مچھلی کے پکوان

Urdu cooking recipe of Balochi Fish Curry, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Balochi Fish Curry is a Fish, and listed in the machli ke pakwan. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.