Balochi Karahi Recipe In Urdu

بلوچی کڑاہی بنانے کی ترکیب

Balochi Karahi Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن ایک کلو
2 نمک حسب ذائقہ
3 ادرک لہسن پسا ہوا دو کھانے کے چمچ
4 ادرک ایک انچ کا ٹکڑا
5 کالی مرچ پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ
6 کٹی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ
7 سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچ
8 ثابت دھنیا ایک چائے کا چمچ
9 چاٹ مصالحہ ایک چائے کا چمچ
10 کالا نمک آدھا چائے کا چمچ
11 گرم مصالحہ پسا ہوا ایک چائے کا چمچ
12 لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
13 پسی ہوئی مرچیں ایک کھانے کا چمچ
14 بناسپتی آدھی پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کڑاہی میں ڈالڈا بناسپتی ڈال کر گرم کریں اور اس میں صاف دھو کر رکھی ہوئی چکن کو تیز آنچ پر فرائی کریں۔جب چکن کی رنگت سنہری ہو جائے تو اس میں پسی ہوئی مرچیں ڈال کر اچھی طرح بھو نیں۔
  2. 2 ادرک لہسن ،نمک اور کالی مرچ ڈال کر ملائیں اور آدھی پیالی پانی ڈال کت ڈھک کرہلکی آنچ پر چکن گلنے تک پکائیں
  3. 3 پھر اس میں بھنا کٹا دھنیا زیرہ ،چاٹ مصالحہ،کٹی لال مرچ اور کالا نمک ڈال کر ملائیں اور ہلکی آنچ پر دم پر راکھ دیں
  4. 4 گھی علیحدہ ہونے پر آجائے تو باریک کٹی ہوئی ادرک،ہرا دھنیا، لیموں کا رس اور گرم مصالحہ چھڑک کر چولہے سے اتارلیں
  5. پریزنٹیشن

  6. 1 گرم گرم نان کے ساتھ اس مزیدار کڑاہی کا لطف اٹھائیں۔

متعلقہ پکوان

(749) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Peshawari Chicken, Dum Pukht Chicken, Shinwari Chicken - مزید پشاوری چکن، دم پخت چکن اور شنوارئی چکن

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Balochi Karahi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Balochi Karahi is a Peshawari Chicken, Dum Pukht Chicken, Shinwari Chicken, and listed in the dumpukht chicken, Shinwari Chicken Karahi, peshawari Karahi. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.