Balochi Karahi Recipe In Urdu

بلوچی کڑاہی بنانے کی ترکیب

Balochi Karahi Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن ایک کلو
2 نمک حسب ذائقہ
3 ادرک تین انچ کا ٹکڑا
4 لہسن دس سے بارہ جوئے
5 ٹماٹر چار سے پانچ عدد
6 ثابت کالی مرچیں ایک چائے کا چمچ
7 لیموں کا رس آدھی پیالی
8 ہری مرچیں چھ سے آٹھ عدد
9 ہرادھنیا حسب ضرورت
10 کوکنگ آئل آدھی پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن کو صاف دھو کر رکھ لیں ،ادرک کی باریک سلائس کاٹ لیں اور لہسن کو کچل کر رکھ لیں۔ٹماٹر کو موٹا موٹا کاٹ لیں اور کالی مرچوں کو کوٹ کر رکھ لیں۔
  2. 2 پین میں کوکنگ آئل ڈال کر ہلکا سا گرم کریں اور اس میں لہسن اور چکن ڈال دیں،اتنی دیر فرائی کریں کہ چکن کی رنگت سنہری ہو جائے۔
  3. 3 پھر کٹے ہوئے ٹماٹر ،ہری مرچیں اور نمک ڈال کر ڈھک دیں،درمیانی آنچ پر پکاتے ہوئے جب ٹماٹر کا پانی نکلنے لگے تو ڈھکن کھول کر بھوننا شروع کریں۔
  4. 4 تیل علیحدہ ہونے پر کٹی ہوئی ادرک ،باریک کٹا ہوا ہرادھنیا،کالی مرچیں اور لیموں کا رس ڈال کر ہلکی آنچ پر پانچ سے ساٹ منٹ دم پر رکھ دیں۔

(700) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From International Food - مزید بین اقوامی کھانوں کی تراکیب

Urdu cooking recipe of Balochi Karahi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Balochi Karahi is a International Food, and listed in the worldwide food. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.