Balochi Machhli Ki Biryani Recipe In Urdu

بلوچی مچھلی کی بریانی بنانے کی ترکیب

Balochi Machhli Ki Biryani Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 پمفرٹ مچھلی 1کلو(صاف کر کے خشک کر لیں)
2 سفید زیرہ پاؤڈر 3چائے کے چمچے
3 ہلدی پاؤ ڈر 1چائے کا چمچہ
4 گرم مصالحہ پاؤ ڈر 1 1/2چائے کا چمچہ
5 ٹماٹر (چوپ کیے ہوئے ) 3کپ
6 آلو 1/2کلو ( بڑے کٹے ہوئے)
7 پیاز(سلائس کاٹ لیں) 3-4عدد
8 ہرا دھنیا 1گھٹی
9 ہری مر چیں 1کپ
10 لہسن،ادرک پیسٹ 1 چائے کا چمچہ
11 باسمتی چاول 1 کپ
12 تیل 1 کپ
13 نمک حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک پتیلی میں تیل ڈال کر گرم کریں اور اس میں پیاز ڈال کر براؤن کریں (بلینڈر میں ٹماٹر ، ہری مرچیں،ہرا دھنیا پیس لیں)جب پیا ز گولڈن براؤن ہو جائے تو پسا ہوا مکسچر اور ادرک ،لہسن پیسٹ شامل کریں اس کے بعد اس میں سفید زیرہ پاؤڈر ،ہلدی پاؤڈر ،گرم مصالحہ پاؤڈر،نمک شامل کریں اور اچھی طرح بھون لیں ۔
  2. 2 مچھلی پر چھری سے ترچھے کٹس لگا دیں
  3. 3  اس کے بعد ہلکی آنچ پکتی ہوئی گرم گریوی میں مچھلی کے سلائس رکھ لیں
  4. 4 3-4منٹ تک دونوں طرف سے پکا کر نکالتے جائیں۔
  5. 5 جب مصالحے میں مچھلی فرائی ہو جائے تو دوسری پتیلی میں پانی ڈال کر چاول اُبالیں
  6. 6  جب ایک کنی رہ جائے تو نتھار لیں
  7. 7 ایک کھلی دیگچی میں پہلے چاول پھر مصالحہ اور پھر اس کے اوپر مچھلی کے سلائس رکھ دیں آخر میں چاول ڈال کر اوپر سے تھوڑا تیل ڈال کر دم پر لگا دیں۔
  8. 8 مزیدار بلوچی مچھلی تیار ہے۔

متعلقہ پکوان

(402) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Biryani - مزید بریانی۔ مختلف اقسام کی بریانی

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Balochi Machhli Ki Biryani, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Balochi Machhli Ki Biryani is a Biryani, and listed in the biryani. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.