Balochi Tikka Karahi Recipe In Urdu - Recipe No. 7165

Balochi Tikka Karahi Urdu recipe is available at UrduPoint. Balochi Tikka Karahi is a famous dish in this region. You can read here Balochi Tikka Karahi recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Balochi Tikka Karahi. You can know the complete method to make Balochi Tikka Karahi on this page. We will also tell you how long it will take to make Balochi Tikka Karahi. Read the recipe, ingredients, and everything related to Balochi Tikka Karahi below.

بلوچی تکہ کڑاہی بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7165

Balochi Tikka Karahi Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

7 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن ایک کلو

2 نمک حسب ذائقہ

3 کچلا ہوا لہسن ایک کھانے کا چمچ

4 ادرک دو انچ کا ٹکڑا

5 کٹی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

6 ثابت دھنیا ایک کھانے کا چمچ

7 سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچ

8 قصوری میتھی ایک چائے کا چمچ

9 چاٹ مصالحہ ایک چائے کا چمچ

10 کالا نمک آدھا چائے کا چمچ

11 پسا ہوا گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ

12 لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ

13 ہری مرچیں پندرہ سے بیس عدد

14 ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ

15 مکھن آدھی پیالی

16 کوکنگ آئل آدھی پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن کے چھوٹے تکے کٹوا لیں اور دھو کر چھلنی میں رکھ دیں۔
  2. 2 کڑاہی میں مکھن کو ہلکا سا گرم کریں اور اس میں چکن کو تیز آنچ پر فرائی کریں۔
  3. 3 جب چکن کی رنگت سنہری ہو جائے تو اس میں نمک،لہسن اور کٹی ہوئی ہری مرچیں ڈال کر اچھی طرح بھونیں اور کڑاہی سے نکال لیں۔
  4. 4 اسی کڑاہی میں کوکنگ آئل میں باریک کٹی ہوئی ادرک بھنا کٹا دھنیا،زیرہ،قصوری میتھی،چاٹ مصالحہ،کٹی لال مرچ اور کالا نمک ڈال کر ملائیں۔
  5. 5 فرائی کی ہوئی چکن ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور آدھی پیالی پانی ڈال کر ڈھک کر ہلکی آنچ پر چکن گلنے تک پکائیں۔
  6. 6 تیل علیحدہ ہونے تک بھون کر باریک کٹا ہوا ہرا دھنیا،لیموں کا رس اور گرم مصالحہ چھڑک کر چولہے سے اُتار لیں۔
  7. 7 گرم گرم نان کے ساتھ اس مزیدار کڑاہی کا لطف اُٹھائیں۔

(3944) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Karahi And Murgh Karahi

Urdu cooking recipe of Balochi Tikka Karahi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Balochi Tikka Karahi is a Chicken Karahi And Murgh Karahi, and listed in the Karahi Chicken and Chicken curry. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 7 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.