Balti Gosht Recipe In Urdu

بالٹی گوشت بنانے کی ترکیب

Balti Gosht Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

50 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بکرے کا گوشت آدھا کلو
2 نمک حسب ذائقہ
3 ادرک لہسن دو چائے کے چمچ
4 پیاز ایک عدد
5 پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ
6 سفید زیرہ بھنا ہوا کٹا ہوا
7 دھنیا موٹا کٹا ہوا ایک چائے کا چمچ
8 ٹماٹر تین عدد
9 آئل آدھی پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کڑاہی میں یا دیگچی میں آئل کو درمیانی آنچ پر دو سے تین منٹ تک گرم کریں اور پیاز کو ہلکا سا نرم ہونے تک فرائی کریں
  2. 2  اس میں ادرک لہسن ،نمک اور گوشت ڈال کر ڈھک دیں ہلکی آنچ پر پکائیں
  3. 3 گوشت اپنی ہی پانی میں گل جائے
  4. 4 پانی خشک ہونے پر اس میں لال مرچ ،دھنیا اورزیرہ ڈال کر اچھی طرح بھونیں
  5. 5  اور ٹماٹر کو باریک کاٹ کر ڈال دیں ۔
  6. 6 ڈھک کر اتنی دیر پکائیں کہ ٹماٹرگل جائیں اچھی طرح بھون کر چولہے سے اتار لیں ۔
  7. 7 گرم گرم ڈش میں نکال کر نان یا چپاتی کیساتھ پیش کریں ۔

متعلقہ پکوان

(2554) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Gosht And Beef Gosht - مزید گوشت کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Balti Gosht, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Balti Gosht is a Mutton Gosht And Beef Gosht, and listed in the Mutton Gosht and Beef Gosht. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 50 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.