Balti Gosht Recipe In Urdu

بالٹی گوشت بنانے کی ترکیب

Balti Gosht Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

50 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گائے کا گوشت ایک کلو
2 نمک حسب ذائقہ
3 ادرک لہسن پسا ہوا دو کھانے کے چمچ
4 ثابت ادرک ایک انچ کا ٹکڑا
5 پیاز دو عدددرمیانی
6 دہی آدھی پیالی
7 پسی ہوئی لال مرچ دوکھانے کے چمچ
8 بادا م ایک کھانے کا چمچ
9 پسا ہوا ناریل ایک کھانے کا چمچ
10 ثابت گر م مصالحہ ایک کھانے کا چمچ
11 سیاہ زیرہ ایک چائے کا چمچ
12 ہری مرچیں تین سے چارعدد
13 ہر ادھنیا آدھی گٹھی
14 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سیاہ زیرہ ،بادام اور ناریل کو دہی کے ساتھ ملا کر باریک پیس لیں اور اس میں ادرک لہسن، نمک اور لا ل مرچ ڈا ل کر ملائیں ۔
  2. 2 گوشت کو صاف دھو کر بڑے ٹکڑے کر لیں اور مصا لحے کے تیار کئے ہوئے مکسچر سے میر ینیٹ کرلیں ۔
  3. 3 پین میں کوکنگ آئل کو گرم کریں اور اس میں ثابت گر م مصالحہ ڈال کر کڑکڑ الیں ۔اس میں باریک کٹی ہوئی پیاز کو سنہری فرائی کریں ۔
  4. 4 پھر اس میں گو شت ڈال کر ہلکی آنچ پر پکنے رکھ دیں (ڈھکن بند کے کے اوپر سے کوئی بھاری چیز رکھ دیں تا کہ بھاپ باہر نہ نکلیں ۔
  5. 5 چا لیس سے پینتا لیس منٹ کے بعد جب گو شت گل جائیں اور گھی علیحدہ ہو جائے تو اس میں باریک کٹی ہوئی ادرک شامل کر دیں ۔
  6. 6 چار سے پانچ منٹ ہلکی آنچ پر دم پر رکھ کر چو لہے سے اتار لیں ۔

(2800) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton And Beef - مزید گوشت کی متفرق ڈشیں

Urdu cooking recipe of Balti Gosht, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Balti Gosht is a Mutton And Beef, and listed in the gosht aur beef. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 50 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.