Banana Ice Cream Recipe In Urdu

بنانا آئس کریم بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Banana Ice Cream, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Banana Ice Cream is a Homemade Ice Cream, and listed in the Homemade icecream. and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Banana Ice Cream Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

0 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

105 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 کیلے(زیادہ پکے ہوئے نہ ہوں ) دو عدد
2 انڈے کی زرداری دو عدد
3 انڈے کی سفیدی دو عدد
4 لیمن جوس چائے کا آدھا چمچ
5 کریم(گاڑھی) ڈیڑھ پیالی
6 بنانا ایسنس چائے کا ڈیڑھ چمچ
7 دودھ ایک تہائی پیالی
8 چینی(پسی ہوئی) ساٹھ گرام
9 اخروٹ کی گری (کتر ی ہوئی) آدھی پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کیلوں کو مسل لیں اور ان میں لیمن جوس اور دودھ شامل کر کے خوب اچھی طرح ملا لیں
  2. 2 انڈوں کی زردیوں کو اتنا پھینٹ لیں کہ گاڑھی ہو جائیں
  3. 3 انڈوں کی سفیدیوں کو پھینٹ لیں اور ان میں چینی شامل کر کے اتنا پھینٹیں کہ جھاگ جھاگ ہو جائیں
  4. 4 کریم کو اتنا پھینٹ لیں کہ خوب پھولی پھولی ہو جائے
  5. 5 کیلئے کے مرکب میں انڈے کی سفیدیاں، زردیاں ، کریم ونیلا ایسنس اور اخروٹ کی گری شامل کر کے ملا لیں
  6. 6 تیار مرکب کو فریزر میں جمنے کیلئے رکھ دیں اور ہلکی ہلکی جمنے پر فریزر سے نکال کر دوبارہ پھینٹ لیں
  7. 7 بنانا آئس کریم کوفریز کر دیں حتیٰ کہ آئس کریم جم جائے

متعلقہ پکوان

(3917) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Homemade Ice Cream - مزید آئس کریم۔ مختلف اقسام کی آئس کریم

More Recipes - مزید تراکیب