Banana Kheer Recipe In Urdu

کیلے کی کھیر بنانے کی ترکیب

Banana Kheer Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

365 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 کیلے چار یا پانچ
2 دودھ آدھا لٹر
3 بالائی ایک پاؤ
4 چینی آدھ کلو
5 بادام کی گری آدھی چھٹانک
6 کیوڑا ایک بڑا چمچ
7 پستہ آدھی چھٹانک

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کیلے چھیل کر موٹے موٹے قتلے کر لیں
  2. 2 پتیلے میں دودھ ڈال کر چولہے پر چڑھا دیں
  3. 3 دھیمی آنچ پر پکنے دیں۔ جوش آجائے تو پھینٹی ہوئی بالائی اور الائچی کے دانے ڈال دیں
  4. 4 تھوڑی سی دیر اور چینی شامل کر لیں
  5. 5 چمچ چلاتے رہیں
  6. 6 شیر اگاڑھا ہو جائے اور دودھ بالائی یک جان ہو جائیں تو کیلوں کے قتلے ڈال دیں
  7. 7 چند منٹ تک پکنے دیں اب کیوڑاڈالیں اور دم پر رکھا رہنے دیں
  8. 8 دودھ پک کر تقریباً آدھا لیٹر رہے اوریہ بھی خیال رہے کہ کیلا بالکل دودھ میں گھل نہ جائے
  9. 9 کسی کھلے برتن میں نکالیں ورق لگائیں اور پستہ بادام چھڑکیں

متعلقہ پکوان

(3648) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fruit Dishes - مزید پھلوں کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Banana Kheer, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Banana Kheer is a Fruit Dishes, and listed in the fruit dishes. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.