Banana Pudding Recipe In Urdu - Recipe No. 3995

Banana Pudding Urdu recipe is available at UrduPoint. Banana Pudding is a famous dish in this region. You can read here Banana Pudding recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Banana Pudding. You can know the complete method to make Banana Pudding on this page. We will also tell you how long it will take to make Banana Pudding. Read the recipe, ingredients, and everything related to Banana Pudding below.

بنانا پڈنگ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 3995

Banana Pudding Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

210 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

12 افراد

کیلوریز‎

398 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چینی آدھی پیالی

2 میدہ(آٹا) آدھی پیالی

3 جیم(Jam) چائے کے دو چمچ

4 کیلے(پکے ہوئے) تین عدد

5 کریم دو پیالی

6 چینی(پسی ہوئی) آدھی پیالی

7 انڈے دو عدد

8 بنانا ایسنس چائے کا ایک چمچ

9 کاجو(کترے ہوئے) آدھی پیالی

10 چاندی کا ورق (سجاوٹ کے لئے) حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گرم پانی کے برتن کو گرم کر یں
  2. 2 انڈوں اور چینی کو ایک پیالے میں ڈالیں اور گرم پانی کے برتن پر رکھ کر جھاگ دار ہونے تک پھینٹ لیں
  3. 3 میدے کو چھان لیں اور آہستہ آہستہ انڈے کے مرکب میں شامل کر یں
  4. 4 ایک پڈنگ کے سانچے کو چکنا کر یں اور مرکب کو اس میں انڈیلیں
  5. 5 اس بات کو یقینی بنائیں کہ اس میں گٹھلیاں نہ ہوں
  6. 6 مرکب کو بیس منٹ بیک کر یں یہاں تک کہ یہ اسفنجی اور خوب پکا ہوا ہو جائے
  7. 7 کیک تیار ہو جائے تو اوون سے نکال کر اس کو دو برابر حصوں میں کاٹ لیں اور ان دونوں ٹکڑوں کے درمیان جیم لگائیں
  8. 8 ایک ٹکڑے کو دوسرے ٹکڑے کے اوپر رکھیں
  9. 9 کریم کو پسی ہوئی چینی کے ساتھ پھینٹیں اور اسفنج کیک کی تہوں کے اوپر ڈالیں
  10. 10 کیلے کے قتلے کاٹیں اور ڈش کے گرد تر تیب سے لگائیں
  11. 11 آپ چاہیں تو چند قتلے ا سفنج کیک کی تہوں کے درمیان بھی رکھ سکتی ہیں
  12. 12 کترے ہوئے میوے اور چاندی کے ورق سے سجا کر پیش کر یں

(9827) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Cake, Brownie, Pan Cake, Pudding

More Recipes

Urdu cooking recipe of Banana Pudding, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Banana Pudding is a Cake, Brownie, Pan Cake, Pudding, and listed in the Cake, Brownies, Pan Cake, Pudding. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 210 minutes and it serves upto 12 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.