Band Gobhi Aur Kalay Chanay Recipe In Urdu

بندگوبھی اور کالے چنے بنانے کی ترکیب

Band Gobhi Aur Kalay Chanay Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

170 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 بند گوبھی ایک پھول
2 گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
3 لیموں کا رس کپ
4 پکانے کا تیل کپ
5 کالے چنے ایک کپ
6 نمک حسب پسند

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کالے چنے پانی میں بھگو دیں
  2. 2 دو دن تک بھیگے رہنے دیں
  3. 3 پانی دو تین بار بدل دیں
  4. 4 چنے کی جڑیں نکل آئیں تو چنوں کو نچوڑ کر فرائی پان میں تیل میں تل لیں
  5. 5 زیادہ سخت نہ ہونے دیں
  6. 6 گوبھی کو باریک کاٹ لیں
  7. 7 گھی میں ہلکی فرائی کر کے ڈھکنا ڈھک دیں
  8. 8 مدھم آنچ پر ہلکی گلالیں اور چنے ملا لیں
  9. 9 گرم مصالحہ نمک اور لیموں کا رس نچوڑ کر کھائیں

متعلقہ پکوان

(4319) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Daal And Dal - مزید دال پکانے کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Band Gobhi Aur Kalay Chanay, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Band Gobhi Aur Kalay Chanay is a Daal And Dal, and listed in the pulses lentils. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.