Band Gobhi With Vinegar Recipe In Urdu

سرخ بند گوبھی سرکے کے ساتھ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Band Gobhi With Vinegar, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Band Gobhi With Vinegar is a Gobi Aur Band Gobhi, and listed in the Cabbage. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Band Gobhi With Vinegar Recipe In Urdu

اشیاء:
اخروٹ کا تیل 1کھانے کا چمچ
پیاز 1عدد کتراہوا
سونف کے پھول 2عدد
دار چینی 1عدد
لہسن پاؤڈر 1چٹکی
سرخ بند گوبھی 450گرام
شکر 2کھانے کے چمچ
سرخ سرکہ 3کھانے کے چمچ
سفید سرکہ آدھاکپ
ناشپاتی 2عدد ٹکڑوں میں کٹی ہوئی
کشمش پونا کپ تقریباََ
اخروٹ کی گری آدھا کپ
نمک اور سیاہ مرچ حسب ضرورت
ترکیب:
1۔کیسرول ڈش میں تیل گرم کریں اورپیاز ڈال کر تقریباََ 5منٹ تک ہلکی آنچ پر پکائیں خیال رہے کہ پیاز چلنے نہ پائے۔
2۔اب اس میں دار چینی، کشمش، لہسن اور بند گوبھی ڈال کرمزید 3منٹ پکائیں ۔
3۔اب اس میں دونوں طرح کے سرکے اور شکر ڈال کر مزید 10منٹ پکائیں وقفے وقفے سے چمچ چلاتے رہیں ۔
4۔اس اب میں ناشپاتی اور گوبھی ڈال کر مزید10منٹ پکائیں جب گوبھی نرم ہو جائے تو حسب ذائقہ نمک اور سیاہ مرچ چھڑک دیں ۔اخروٹ کی گریاں مکس کریں اور فوراََ پیش کریں۔
غذائیت:
توانائی 336کیلوریز
چکنائی 15.41گرام
جاذب چکنائی 1.15گرام
کولیسٹرول 0
فائبر 4.31گرام

متعلقہ پکوان

(2613) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Gobi Aur Band Gobhi - مزید گوبھی اور بند گوبھی

More Recipes - مزید تراکیب