Band Gobi Kay Roll Recipe In Urdu - Recipe No. 3871

Band Gobi Kay Roll Urdu recipe is available at UrduPoint. Band Gobi Kay Roll is a famous dish in this region. You can read here Band Gobi Kay Roll recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Band Gobi Kay Roll. You can know the complete method to make Band Gobi Kay Roll on this page. We will also tell you how long it will take to make Band Gobi Kay Roll. Read the recipe, ingredients, and everything related to Band Gobi Kay Roll below.

بندگوبھی کے رول کھٹے میٹھے ٹمیٹو سوس کے ساتھ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 3871

Band Gobi Kay Roll Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

10 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

کیلوریز‎

130 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 بندگوبھی ایک پھول

2 پیاز باریک کٹا ہوا ایک عدد

3 مارجرین دو کھانے کے چمچ

4 چاول (بھگوے ہوئے) چار کھانے کے چمچ

5 چکن سٹاک آدھا کپ

6 قیمہ آدھ کلو

7 نمک اور مرچ حسب ضرورت

سوس کے لئے:

1 ٹمیٹو پیسٹ آدھ پاؤ

2 پانی ایک پیالی (چائے والا) نمک آدھا چمچ

3 کالی مرچ 10عدد

4 شکر چار کھانے کے چمچ

5 لیموں کا رس ایک عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بندگوبھی کو 3 دن کے لئے فریز کر دیں تاکہ پتے آسانی سے علیحدہ کئے جا سکیں
  2. 2 فریز کی ہوئی بندگوبھی کو رات کے وقت فریز ر سے نکال لیں اور کمرے کے درجہ حرارت پر رکھیں
  3. 3 پتے علیحدہ کرنے کے لئے چاقو استعمال کر یں
  4. 4 فلنگ کے لئے مارجرین میں پیاز کو نرم کر یں یہاں تک کہ سنہری ہو جائیں
  5. 5 چاول شامل کر یں اور 3 منٹ اور پکائیں
  6. 6 چکن سٹاک شامل کر کے اس وقت تک پکائیں جب تک کہ پانی بالکل خشک ہو جائے
  7. 7 قیمہ اور نمک مرچ شامل کر یں
  8. 8 بندگوبھی کے پتے ایک ایک کر کے میز پر پھیلائیں
  9. 9 ہر ایک میں قیمے اور چاول کا آمیزہ بھریں
  10. 10 انہیں پار سل کی طرح فولڈ کر یں
  11. 11 پھر انکو ہتھیلیوں کے درمیان دبا کر سیل کر یں اور انکو بیکنگ ڈش میں رکھیں
  12. 12 سوس کیلئے تمام اجزا کو اکٹھا کریں
  13. 13 بند گوبھی کے رولز کو سوس سے ڈھک دیں اور 300 درجہ حرارت پر 2 گھنٹے کے لئے پکائیں
  14. 14 دو گھنٹے بعد رولز پلٹ دیں اور 350 درجہ حرارت پر آدھ گھنٹہ اور پکائیں تاکہ رولز براؤن ہو جائیں اور سوس گاڑھا ہو جائے

(9566) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Snacks

More Recipes

Urdu cooking recipe of Band Gobi Kay Roll, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Band Gobi Kay Roll is a Snacks, and listed in the snacks. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 10 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.