Bar BQ Handi Recipe In Urdu

باربی کیو ہانڈی بنانے کی ترکیب

Bar BQ Handi Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گوشت آدھا کلو
2 نمک حسب ذائقہ
3 ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ
4 پیاز دو عدد درمیانی
5 ٹماٹر دو عدد درمیانے
6 پسی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ
7 ہلدی آدھا چائے کا چمچ
8 سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ
9 دہی ایک پیالی
10 فریش کریم آدھی پیالی
11 مکھن ایک کھانے کا چمچ
12 کوکنگ آئل آدھی پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گوشت کو صاف دھو کر ایک چائے کا چمچ ادرک لہسن ،لال مرچ،پسا ہوا زیرہ اور آدھی پیالی دہی کے ساتھ میرینیٹ کرلیں۔
  2. 2 پھر گوشت کو پین میں ڈالیں اور اس کے درمیان میں دہکتا ہوا کوئلہ رکھ کر اس پر کوکنگ آئل ڈال کر ڈھک دیں۔
  3. 3 جب کوئلے کی خوشبورچ جائے تو کوئلہ نکال کر گوشت کو ہلکی آنچ پر پکنے رکھ دیں۔
  4. 4 پیاز اور ٹماٹر کے چھوٹے ٹکڑے کرکے آدھی پیالی پانی میں ابال کر بلینڈ کرلیں،اس مکسچر کو مکھن میں ادرک لہسن کے ساتھ فرائی کریں۔
  5. 5 پکتے ہوئے گوشت میں ڈال کر نمک شامل کردیں اور ہلکی آنچ پر گوشت گلنے تک پکائیں۔
  6. 6 آخر میں کریم اور دہی کو ملا کر ڈالیں اور پانچ سے سات منٹ دم پر رکھ دیں۔

(479) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Tikka And Beef Tikka And BBQ - مزید تکہ اور بار بی کیو

Urdu cooking recipe of Bar BQ Handi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Bar BQ Handi is a Mutton Tikka And Beef Tikka And BBQ, and listed in the Gosht Tikka and Meat barbecue. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.