Barbecue Mutton Chops Recipe In Urdu - Recipe No. 6609

باربی کیو مٹن چانپس بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6609

Barbecue Mutton Chops Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مٹن چانپس ایک کلو
2 تیل ایک کپ
3 دہی ایک کپ
4 لیموں کا رس تین سے چار کھانے کے چمچے
5 کچا پپیتا(پسا ہوا)ایک کھانے کا چمچہ
6 نمک حسب ضرورت
7 پسی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچہ
8 کٹی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچہ
9 ادرک لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچے
10 پسا ہوا گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچہ
11 کوئلہ ایک عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1تیل،دہی،لیموں کا رس،پپیتے کا پیسٹ،نمک،پسی لال مرچ،کُٹی لال مرچ،ادرک لہسن کا پیسٹ اور گرم مصالحے کو چاپس پر اچھی طرح لگا کر تین چار گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
  2. 2 پھر ان چانپس کو اسٹیم کرلیں۔
  3. 3 آخر میں کوئلے کی دھوانی دیں یا پھر گرل پین پر گرل کرلیں۔
  4. 4 تیار ہونے پر میش آلو کے ساتھ شروع کریں۔

(686) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Tikka And Beef Tikka And BBQ - مزید تکہ اور بار بی کیو

Urdu cooking recipe of Barbecue Mutton Chops, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Barbecue Mutton Chops is a Mutton Tikka And Beef Tikka And BBQ, and listed in the Gosht Tikka and Meat barbecue. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.