Barbecue Tikka Boti Recipe In Urdu

بار بی کیو بوٹی بنانے کی ترکیب

Barbecue Tikka Boti Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

480 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 بیف بوٹی ایک کلو (ایک انچ کے ٹکڑے کروالیں)
2 پپیتا دو کھانے کے چمچ (پساہوا)
3 نمک حسب ذائقہ
4 ادرک، لہسن کا پیسٹ دو چائے کے چمچ
5 لال مرچ پاؤڈر دو چائے کے چمچ
6 کباب چینی ایک کھانے کے چمچ (پسی ہوئی)
7 دہی آدھا کپ
8 گھی دو کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گوشت کو اچھی طرح دھو لیں
  2. 2 اس پر نمک اور ادرک لگا لیں
  3. 3 اس کے بعد دہی، پپیتا، لہسن، لال مرچ پاؤڈر کباب چینی اور گھی لگا کر ایک گھنٹے میرینیٹ ہونے کے لئے رکھ دیں
  4. 4 سیخوں پر بوٹیاں لگائیں اور اوون میں بیک کر یں (چاہیں تو کوئلہ پر بھی سینک سکتے ہیں)
  5. 5 مزیدار باربی کیو بوتی تیار ہے
  6. 6 سیخوں سے اتار کر پلیٹ میں رکھیں اور سلاد کے ساتھ سرو کر یں

متعلقہ پکوان

(5405) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fish Tikka - Fish Kabab And Fish BBQ - مزید فش تکہ و کباب، باربی کیو فش

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Barbecue Tikka Boti, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Barbecue Tikka Boti is a Fish Tikka - Fish Kabab And Fish BBQ, and listed in the Machli Tikka - Machli Kebab aur Fish barbecue. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.