Barbeque Gola Kabab Recipe In Urdu

باربی کیو گولہ کباب بنانے کی ترکیب

Barbeque Gola Kabab Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

70 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

130 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 قیمہ باریک 1 کلو
2 براوٴن پیاز 4 کھانے کے چمچے
3 پپیتہ پیسٹ 1 چائے کا چمچہ
4 دہی 1 چائے کا چمچ
5 باربی کیو گرم مصالحہ 1 چائے کا چمچ
6 لال مرچ پاوٴڈر 1کھانے کا چمچ
7 سونف پاوٴڈر 1چائے کا چمچ
8 زیرہ پاوٴڈر 1چائے کا چمچ
9 الائچی پاوٴڈر آدھا چائے کا چمچ
10 لہسن ادرک پیسٹ 1 کھانے کا چمچ
11 ہرادھنیا آدھا کپ (باریک چوپ کر لیں)
12 بیسن 3کھانے کے چمچ
13 ہری مرچ 6عدد(باریک چوپ کر لیں)
14 پودینہ (باریک چوپ کر لیں) ایک چوتھائی کپ
15 تیل لگانے کیلئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گوشت کو پہلے دھولیں
  2. 2 پھر خشک کر کے قیمہ بنوائیں
  3. 3 اب قیمہ میں براوٴن پیاز‘پپیتہ‘دہی‘گرم مصالحہ‘مرچ‘ سونف‘ زیرہ‘ الائچی‘ لہسن ادرک‘پہسن‘ ہرادھنیا‘ہری مرچ‘پود ینہ تمام مصالحے مکس کر کے آدھا گھنٹہ رکھیں
  4. 4 پھر گولہ کباب بناکر سیخوں پرچڑھا دیں اور تھوڑی دیر فریج میں رکھیں
  5. 5 فریج میں رکھنے سے کباب ٹوٹیں گے نہیں
  6. 6 اب باربی کیوکریں تھوڑا سنک جائیں تو تیل کا برش کریں
  7. 7 چٹنی‘ سلاد‘ پراٹھے کے ساتھ سرو کریں

متعلقہ پکوان

(2921) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Samosa, Pakora, Kebab Aur Snacks - مزید پنجابی سموسے، پکوڑے، کباب اور دیگر سنیکس

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Barbeque Gola Kabab, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Barbeque Gola Kabab is a Punjabi Samosa, Pakora, Kebab Aur Snacks, and listed in the Punjabi Samosa, Pakora, Kabab and snacks. its preparation time is only 70 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.