Barbeque Pizza Recipe In Urdu

باربی کیوڈ پیزا بنانے کی ترکیب

Barbeque Pizza Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گائے کا قیمہ آدھا کلو
2 لہسن دو عدد
3 ٹماٹر دو عدد
4 نمک ایک چائے کا چمچ
5 موذ ریلہ چیز دو سو پچاس گرام (سلائس شدہ)
6 بریڈ کرمز آدھا کپ
7 پیاز دو عدد
8 شملہ مرچ دو عدد
9 ٹماٹو پیسٹ ایک چوتھائی کپ
10 سویٹ چلی سوس دو کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1قیمہ میں ایک عدد لہسن باریک کاٹ کر (چورا کرکے) بریڈ کرمز چلی سوس اور نمک ملا دیں۔
  2. 2 آدھا چائے کا چمچ لال مرچ پاؤ ڈر بھی ملا دیں۔ 
  3. 3 قیمہ کو پیزا پین میں دبا دبا کر پھیلادیں۔
  4. 4 اس پر ٹماٹر پیسٹ پھیلائیں اور پھر موذریلہ چیز اور اس پر ٹماٹر ، شملہ مرچ وغیر ہ رکھیں۔
  5. 5 پیزا کو المونیم فوائل یا ڈھکن سے ڈھانپ کر دس منٹ تک باربی کیو کریں۔
  6. 6 پھر فوائل کو ہٹا کر قیمہ میں سے نکلے ہوئے جوسز کو نچوڑ دیں اس طرح کہ پیز پلٹ کر ایک طرف جھکائیں تو آسانی سے علیحدہ ہوجائے گے۔
  7. 7 دوبارہ اتنی دیر تک باربی کیو کریں کہ قیمہ پک جائے اور پنیر پگھل جائے
  8. 8 (اب بغیر ڈھانپے ہوئے) جوسز کو ایک بار پھر نکالیں
  9. 9 گرم گرم پیش کریں۔

متعلقہ پکوان

(2648) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Baked Dish - مزید بیکڈ اشیاء

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Barbeque Pizza, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Barbeque Pizza is a Baked Dish, and listed in the Baked Dishs. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.