Bareek Seviyan Ka Zarda Mold Recipe In Urdu

عید الفطر اسپیشل - باریک سایوں کا زردہ مولڈ بنانے کی ترکیب

Bareek Seviyan Ka Zarda Mold Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 سویاں(باریک) ایک پیکٹ
2 گھی چار کھانے کے چمچے
3 الائچی پاوڈر آدھا چائے کا چمچہ
4 کریم ایک پیکٹ
5 دودھ ایک کپ
6 چینی ایک کپ
7 زرد رنگ 250گرام
8 پستہ، بادام، کشمش گارنشنگ کے لیے
9 کیوڑا ایک کھانے کا چمچہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سوس پین میں گھی گرم کر کے سایوں کو فرائی کریں۔
  2. 2 اس میں چینی، زرد رنگ، دودھ، الاائچی پاوٴڈر ، پستہ، بادام، کشمش اور کریم ڈال کر مکس کر کے ہلکی آنچ پر پکائیں۔
  3. 3 ڈھکن ڈھک کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔
  4. 4 دھیان سے چمچہ چلاتے رہیں ۔
  5. 5 آخر میں کیوڑا ڈالیں۔
  6. 6 کسی پین یا مولڈ میں سیٹ کر دیں۔
  7. 7 تھوری ڈیر بعد سرونگ پلیٹ میں پلٹ لیں۔
  8. 8 گارنش کر کے سرو کریں۔

متعلقہ پکوان

(2684) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Ramazan Pakwan - مزید رمضان پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Bareek Seviyan Ka Zarda Mold, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Bareek Seviyan Ka Zarda Mold is a Ramazan Pakwan, and listed in the Ramadan Pakwan. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.