BBQ Pasta Salad Recipe In Urdu

باربی کیو پاستا سیلڈ بنانے کی ترکیب

BBQ Pasta Salad Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 پاستا آدھا پیکٹ
2 تیل دوکھانے کے چمچ
3 چکن بوٹی آٹھ عدد بون لیس
4 لہسن کے جوئے دو عددباریک کٹے ہوئے
5 باربی کیو سوس ایک کھانے کا چمچ
6 لال مرچ آدھا کھانے کا چمچ کٹی ہوئی
7 نمک حسب ذائقہ
8 ہاٹ سوس ایک چائے کا چمچ
9 کالی مرچ ایک چائے کا چمچ کٹی ہوئی
10 سرکہ ایک چائے کا چمچ
11 چینی ایک چائے کا چمچ
12 مایونیز ایک بوتل
13 شملہ مرچ تین عدد باریک کٹی ہوئی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پارسلے تھوڑ ے سے پہلے ایک دیگچی میں پانی گرم کرکے اس میں پاستاڈال دیں ۔
  2. 2 ساتھ میں تیل ڈال دیں ۔جب وہ گل جائیں تو چھلنی میں چھان کر ٹھنڈے پانی سے دھولیں اور دوبارہ تھوڑی سی چکنائی لگا دیں ۔
  3. 3 اب چکن بوٹیوں میں لہسن ،باربی کیو سوس ،لال مرچ اور نمک ملا کر گرم کرلیں ۔
  4. 4 جب پانی خشک ہو جائے تو انھیں نکال کر چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں ۔
  5. 5 پھر ایک پیالے میں پہلے پاستاڈالیں ۔اب اس میں ہاٹ سوس،نمک ،کالی مرچ ،سرکہ اور چینی ملا دیں ۔اس کے بعد مایونیز ،شملہ مرچ اور چکن ملا کر پارسلے سے گارنش کرکے سرو کریں ۔

متعلقہ پکوان

(2252) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Salads - مزید سلاد

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of BBQ Pasta Salad, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. BBQ Pasta Salad is a Salads, and listed in the salad. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.