BBQ Seekh Kabab Pulao Recipe In Urdu

باربی کیو سیخ کباب پلاؤ بنانے کی ترکیب

BBQ Seekh Kabab Pulao Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

50 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

قیمہ : 1/2کلو
براؤن پیاز پیسٹ : 2کھانے کے چمچے
نمک : حسب ذائقہ
ادرک پیسٹ : 1چائے کا چمچہ
ہرادھنیا : 1/2کپ
ہری مرچ : 3عدد
بیسن : 1کھانے کا چمچہ
زیرہ (کُٹا ہوا ) : 1چائے کا چمچہ
تیل : حسبِ ضرورت
چاول (بھگودیں ) : 1/2کلو
پودینہ : /2 1کپ
ہری مرچ : 4-5عدد
پیاز (سلائس کرلیں ) : 2عدد
زیرہ : 1چائے کا چمچہ
لونگ : 4عدد
سیاہ مرچ : 8عدد
دارچینی : 1انچ کا ٹکڑا
جائفل جاوتری : 1/4چائے کا چمچہ
لہسن ادرک پیسٹ : 1 کھانے کاچمچہ
دہی : 1/2کپ
زردے کارنگ : 1چٹکی
دودھ : 1/4کپ
تیل : 1/2کپ
یخنی : حسبِ ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1قیمہ میں تمام مصالحہ ڈال کر چوپر میں پیس لیں اور دو‘ تین انچ کے کباب سیخوں پر لگادیں اور باربی کیوکریں ۔تھوڑے تیل کا برش کریں ۔سینک کر اُتارلیں ۔
  2. چاول بنانے کے لیے

  3. 1 دیکچی میں تیل گرم کرکے پیاز فرائی کریں لائیٹ گولڈن ہوتو تھوڑی نکال لیں ۔زیرہ‘ لونگ سیاہ مرچ ‘ دار چینی اور لہسن ادرک ڈال کر فرائی کر یں ۔دہی جائفل جاوتری ڈال کر فرائی کریں۔یخنی ‘چاول‘ نمک ڈال کر پکائیں ۔یخنی خشک ہوجائے تو چاول پر زردے کا رنگ دودھ میں مکس کرکے ڈالیں اور براؤن پیاز اور باربی کیو کباب ‘پودینہ‘ ہری مرچ ڈال کر دم پر رکھیں ۔رائتہ سلاد کے ساتھ سرو کریں ۔

متعلقہ پکوان

(2718) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pulao - مزید پلائو۔ مختلف اقسام کے پلائو

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of BBQ Seekh Kabab Pulao, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. BBQ Seekh Kabab Pulao is a Pulao, and listed in the pulao Pilaf. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 50 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.