Beef And Egg Salad Recipe In Urdu - Recipe No. 7000

Beef And Egg Salad Urdu recipe is available at UrduPoint. Beef And Egg Salad is a famous dish in this region. You can read here Beef And Egg Salad recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Beef And Egg Salad. You can know the complete method to make Beef And Egg Salad on this page. We will also tell you how long it will take to make Beef And Egg Salad. Read the recipe, ingredients, and everything related to Beef And Egg Salad below.

بیف اینڈ ایگ سلاد بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7000

Beef And Egg Salad Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بیف اسٹیکز تین سے چار عدد

2 انڈے تین سے چار عدد

3 نمک حسب ذائقہ

4 لہسن کے جوئے تین سے چار عدد

5 ٹماٹر دو سے تین عدد

6 کالی مرچ ایک چائے کا چمچ

7 لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ

8 براؤن شوگر ایک کھانے کا چمچ

9 مسٹرڈ پیسٹ ایک چائے کا چمچ

10 سلاد کے پتے حسب پسند

11 کاٹج چیز حسب پسند

12 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بیف اسٹیکز بنانے کے لئے آدھا کلو انڈر کٹ گوشت کے پارچوں کو صاف دھو کر خشک کر لیں اور ان پر نمک،کچلا ہوا لہسن اور کٹی ہوئی کالی مرچ اچھی طرح لگا کر بیس سے پچیس منٹ کے لئے رکھ دیں۔
  2. 2 نان اسٹک فرائنگ پین میں ایک کھانے کا چمچ کوکنگ آئل ڈال کر اس میں اسٹیکز کو تیز آنچ پر فرائی کریں اور ساتھ ہی چند قطرے سرکہ چھڑکتے جائے۔
  3. 3 اسی طرح تمام اسٹیکز تیار کر لیں۔
  4. 4 مسٹرڈ پیسٹ اور لیموں کا رس صاف خشک پیالے میں ڈال کر الیکٹرک بیٹر سے پھینٹیں پھر اس میں تھوڑا تھوڑا کرکے آدھی پیالی کوکنگ آئل ڈالتے ہوئے پھینٹ لیں۔
  5. 5 بڑے پیالے میں اسٹیکز کی سلائسز کاٹ کر ڈالیں اور اس پر تیار کیا ہوا ساس ڈال کر اچھی طرح ملائیں۔
  6. 6 پھر اس میں اُبلے ہوئے انڈے کی سلائسز اور ٹماٹر کی سلائسز ڈال کر اوپر سے نمک اور براؤن شوگر چھڑک کر فریج میں رکھ دیں۔
  7. 7 پیش کرتے ہوئے خوبصورت سے پیالے میں ڈال کر سلاد کے پتے اور کاٹج چیز کے ٹکڑے ڈال کر پیش کریں۔

(1712) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Beef Salad

Urdu cooking recipe of Beef And Egg Salad, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Beef And Egg Salad is a Beef Salad, and listed in the beef salads. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.