Beef And Onion Soup Recipe In Urdu

بیف اینڈ اونین سوپف بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Beef And Onion Soup, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Beef And Onion Soup is a Kids Soup, and listed in the bachon ke soup. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Beef And Onion Soup Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 یخنی2 کپ
2 گوشت 250 گرام
3 پیاز 1 عدد(چوپ کرلیں)
4 سویا سوس 3 کھانے کے چمچے
5 سیاہ مرچ پاﺅڈر 1 چائے کا چمچہ
6 نمک حسب ذائقہ
7 چلی سوس 1 کھانے کا چمچہ
8 میکرونی(اُبلی ہوئی) 1/4 کپ
9 کارن فلور پیسٹ 1/2 کپ
10 انڈا 1 عدد(پھینٹ لیں)

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گوشت میں نمک اور پانی ڈال کر اچھی طرح اُبال لیں(پانی اتنا ڈالیں کہ گوشت گلنے کے بعد باقی بچ جانے والے پانی،یخنی میں ہی سوپ تیار ہوسکے)
  2. 2 اس کے بعد ابلا ہوا گوشت نکال کر ریشے کرلیں
  3. 3 ایک سوس پین میں یخنی ڈال کر گرم کریں
  4. 4 اس میں پیاز‘گوشت‘ میکرونی‘سویا سوس‘ سیاہ مرچ پاﺅڈر ڈال کر مکس کریں
  5. 5 آخر میں انڈا اور کارن فلور ڈال کر چمچہ چلائیں
  6. 6 گاڑھا ہونے تک ہلکی آنچ پر پکائیں
  7. 7 مزیدار بیف اینڈ اونین سوپ تیار ہے
  8. 8 سرونگ باﺅل میں نکالیں اور چلی سوس سے گارنش کرکے گرم گرم سرو کریں

(2533) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Kids Soup - مزید بچوں کے سوپ