Beef And Potato Pie Recipe In Urdu - Recipe No. 7141

Beef And Potato Pie Urdu recipe is available at UrduPoint. Beef And Potato Pie is a famous dish in this region. You can read here Beef And Potato Pie recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Beef And Potato Pie. You can know the complete method to make Beef And Potato Pie on this page. We will also tell you how long it will take to make Beef And Potato Pie. Read the recipe, ingredients, and everything related to Beef And Potato Pie below.

بیف اینڈ پوٹیٹو پائی بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7141

Beef And Potato Pie Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 قیمہ (دھو کر خشک کر لیں) 450 گرام

2 آلو 750 گرام (نمک ملے پانی میں اُبال کر چھلکا اُتار لیں)

3 گوشت کی یخنی 2/3 کپ

4 پیاز (چوپ کر لیں) 1 عدد

5 خراسانی اجوائن 2 عدد (سلائس کاٹ لیں)

6 اسکمڈ ملک 2 کھانے کے چمچے

7 گاجر (سلائس کاٹ لیں) 2 عدد

8 ووسٹر شائر سوس 1 کھانے کا چمچہ

9 روزمیری (چوپ کر لیں) 2 کھانے کے چمچے

10 مسٹرڈ پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ

11 جو کا دلیہ 4 کھانے کے چمچے

12 نمک حسب ذائقہ

13 سیاہ مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک پیالے میں آلو ڈال کر اس میں دودھ اور مسٹرڈ پیسٹ شامل کرکے اچھی طرح مکس کر لیں۔
  2. 2 نان اسٹک سوس پین میں قیمہ کو براؤن ہو جانے تک فرائی کریں۔
  3. 3 پیاز‘خراسانی اجوائن اور گاجر ڈال کر چمچہ چلائیں اور 2-3 منٹ تک فرائی کریں۔
  4. 4 گوشت کی یخنی‘جو کا دلیہ ڈال کر ایک بار اُبالیں‘اس کے بعد روزمیری‘ووسٹر شائر سوس اور حسب ذائقہ نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر شامل کریں۔
  5. 5 ایک گہری بیکنگ ڈش میں قیمہ ڈالیں اور اس کے اوپر آلو کا تیار کیا ہوا مکسچر اچھی طرح پھیلا دیں۔
  6. 6 پہلے سے گرم اوون میں بیکنگ ڈش کو 200C پر رکھ کر 30-35 منٹ تک بیک کر لیں۔
  7. 7 مزیدار بیف اینڈ پوٹیٹو پائی تیار ہے۔
  8. 8 کھیرے پیاز کی سلاد اور فرنچ فرائز کے ساتھ گرم گرم شروع کریں۔

(2171) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Apple Pie, Other Pies

Urdu cooking recipe of Beef And Potato Pie, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Beef And Potato Pie is a Apple Pie, Other Pies, and listed in the Apple Pie aur doosri Pies. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.