Beef Burger Recipe In Urdu

بیف برگر بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Beef Burger, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Beef Burger is a Burgers, and listed in the Burger. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Beef Burger Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 قیمہ آدھ پاؤ ۔ٹماٹر تین عدد
2 انڈا ایک عدد
3 پیاز ایک عدد
4 سرکہ ایک چمچ
5 ڈبل روٹی ایک پیس
6 بن چھ عدد
7 نمک، مرچ اور تیل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1قیمہ میں کترا ہوا پیاز، کالی مرچ، انڈا اور سرکہ ملائیں ڈبل روٹی کا پیس پانی میں بھگو کر نچور لیں اور قیمہ میں ملا دیں
  2. 2 پھر ٹکیاں بنا لیں
  3. 3 بن کو درمیان سے آدھا کر کے توے پر سینک لیں یا ذرا سا تیل لگا کر سیک لیں
  4. 4 ٹکیاں تل کر ایک بن کے آدھے حصے پر رکھیں
  5. 5 ان کے اوپر سرکے میں بھیگے ہوئے پیاز کے ٹکڑے اور ٹماٹر کے ٹکرے رکھ دیں اور بن کے دوسرے حصے سے بند کر دیں بیف برگر تیار ہے

متعلقہ پکوان

(5276) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Burgers - مزید برگر

More Recipes - مزید تراکیب