Beef Burger Recipe In Urdu - Recipe No. 7338

بیف برگر بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7338

Beef Burger Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 قیمہ 1/2 کلو
2 بن (گول والے) 5 عدد
3 سرخ مرچ پاؤڈر 1 کھانے کا چمچہ
4 دار چینی پاؤڈر 1/4 چائے کا چمچہ
5 ہری مرچیں 4-5 عدد
6 پیاز 2 عدد
7 ڈبل روٹی 2 سلائس
8 انڈا 1 عدد
9 نمک حسب ذائقہ
10 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چوپر میں قیمہ‘سرخ مرچ پاؤڈر‘دار چینی پاؤڈر‘ہری مرچیں‘پیاز‘ڈبل روٹی کے سلائس‘انڈا اور نمک ڈال کر باریک چوپ کر لیں۔
  2. 2 قیمہ پیالے میں نکال کر 20 منٹ تک میرینیٹ ہونے کے لئے رکھ دیں۔
  3. 3 اس کے بعد قیمے کے تھوڑے بڑے سائز کے کباب بنا لیں۔
  4. 4 فرائنگ پین میں تیل گرم کر کے کباب شیلو فرائی کر لیں۔
  5. 5 بن کو دو حصوں میں کاٹ کر کباب اس کے درمیان میں رکھ کر برگر بنا لیں۔
  6. 6 مزیدار بیف برگر سرونگ پلیٹ میں نکال کر کھیرے‘ٹماٹر‘فرنچ فرائز اور دہی کے رائتے کے ساتھ شروع کریں۔

(1000) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton And Beef Burger And Sandwich Recipes - مزید برگر اور گوشت کے سینڈوچ

Urdu cooking recipe of Beef Burger, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Beef Burger is a Mutton And Beef Burger And Sandwich Recipes, and listed in the Mutton and Beef Burger and Sandwich Recipes. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.