Beef Chili Onion Recipe In Urdu - Recipe No. 6056

بیف چلی اونین بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6056

Beef Chili Onion Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بیف سلائس (200گرام)
2 تیل(3گرام )
3 لہسن (3گرام)
4 کٹی ہوئی سبز مرچ (4گرام)
5 شملہ مرچ( 8گرام )
6 پیاز( 9گرام)
7 ہری پیاز (6گرام )
8 اوئسٹر سوس(ایک کھانے کا چمچ)
9 سویا سوس(ایک کھانے کا چمچ)
10 نمک (حسبِ ضرورت )
11 کارن فلاور (ایک کھانے کا چمچ)
12 بیکنگ پاؤڈر (ایک چٹکی)

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بیف کو دھو کر اچھی طرح صاف کر لیں
  2. 2 پھر اس پر نمک ،لہسن ،تیل ،اوئسٹر سوس ،سویا سوس ،نمک،کارن فلاور اور بیکنگ پاؤڈر ملا کرلگا دیں ۔
  3. 3 اس کے بعد آئل میں بیف کے ٹکڑے 3منٹ کے لئے فرائی کریں اور چھلنی میں آئل نچوڑ کر نکال لیں ۔
  4. 4 اس کے بعد انہیں پیاز کے قتلوں اور ہری پیاز کے ٹکڑوں سے سجائیں
  5. 5 اور اُبلے ہوئے چاولوں کے ساتھ پیش کریں ۔

متعلقہ پکوان

(2742) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Gosht And Beef Gosht - مزید گوشت کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Beef Chili Onion, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Beef Chili Onion is a Mutton Gosht And Beef Gosht, and listed in the Mutton Gosht and Beef Gosht. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.