Beef Fried Recipe In Urdu - Recipe No. 4633

بیف فرائیڈ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 4633

Beef Fried Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

320 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 روکھا گائے کا گوشت 1/2 کلو (کیوبز کی شکل میں کٹا ہوا)
2 ادرک لہسن کا پیسٹ 2 کھانے کے چمچے
3 گرم مصالحہ 1/4 کھانے کا چمچہ
4 سرخ مرچ پاوٴڈر 2 کھانے کے چمچے
5 کچا پپیتا (پسا ہوا) 2 کھانے کے چمچے
6 انڈے 2 عدد
7 نمک حسبِ ذائقہ
8 تیل (تلنے کے لیے) حسبِ ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گوشت کو نمک کے ساتھ چولہے پر چڑھا دیں اور پانی خشک ہونے تک پکائیں
  2. 2 ٹھڈا کے کے ان پر کچا پپیتا ‘ سرخ مرچ ‘ تھوڑا سا نمک‘ گرم مصالحہ لگا کر دو سے تین گھنٹے کے لیے رکھ دیں
  3. 3 اس مصالحہ ملے گوشت کو تھوڑی دیر تک پکائیں
  4. 4 یہاں تک کہ پانی خشک ہوجائے
  5. 5 تیل گرم کریں
  6. 6 انڈے پھینٹ کر بوٹیوں کو اس اس میں ڈپ کر کے تیل میں تل لیں
  7. 7 گلابی ہونے پر نکال لیں اور کیچپ کے ساتھ سرو کریں

(5636) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Gosht And Beef Gosht - مزید گوشت کے پکوان

Urdu cooking recipe of Beef Fried, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Beef Fried is a Mutton Gosht And Beef Gosht, and listed in the Mutton Gosht and Beef Gosht. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.