Beef Fry Recipe In Urdu - Recipe No. 1079

فرائیڈ بیف بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 1079

Beef Fry Recipe In Urdu

اجزا:
گائے کا گوشت کلو ثابت ٹکڑا
نمک 2سپون
کالی مرچ 4 ٹی سپون پسی ہوئی
اجینو موٹو 2ٹی سپون
سویا سوس 10 ٹی سپون
کارن فلور ایک پاؤ
تیل 2پاؤ
ادرک چھ گٹھی
ہری مرچ چار چھٹانک
ترکیب:
نمک کالی مرچ سویا ساس اجینو موٹو پانی کے دوچمچے شامل کر کے ملا دیں۔ گوشت دھو کر چھری سے گود یں ۔ پھر سویا ساس کا آمیزہ گوشت پر اچھی طرح لگادیں۔ ادرک اور کارن فلور بھی اس پر لگا دیں۔ دس گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔ اس کے بعد کڑاہی میں تیل گرم کر کے ہلکی آنچ پر گوشت ہلکا گلا بی رنگ کرنے کے بعد ایک پاؤ پانی ڈال کر پکائیں ۔پانی خشک ہو جائے تو گوشت کو سنہری رنگت کا ہونے پرہری مرچ ڈال کر ایک منٹ اورچولہے سے اتار لیں۔ ڈش تیارہے۔

(6067) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Gosht And Beef Gosht - مزید گوشت کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Beef Fry, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Beef Fry is a Mutton Gosht And Beef Gosht, and listed in the Mutton Gosht and Beef Gosht. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.