Beef Hareesa Recipe In Urdu - Recipe No. 6961

Beef Hareesa Urdu recipe is available at UrduPoint. Beef Hareesa is a famous dish in this region. You can read here Beef Hareesa recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Beef Hareesa. You can know the complete method to make Beef Hareesa on this page. We will also tell you how long it will take to make Beef Hareesa. Read the recipe, ingredients, and everything related to Beef Hareesa below.

بیف ہریسہ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6961

Beef Hareesa Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

55 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گوشت (بیف) 1 کلو بغیر ہڈی

2 مونگ کی دال آدھی چھٹانک

3 ثابت چاول آدھ چھٹانک

4 گندم 1 پاؤ

5 سیاہ مرچ پسی ہوئی 4 چائے کے چمچ

6 ادرک حسب ضرورت

7 لہسن حسب ضرورت

8 پیاز حسب ضرورت

9 نمک حسب ضرورت

10 گھی حسب ضرورت

11 دھنیا حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چاول اور دال کو اکٹھا اُبال لیں اور ساتھ میں گندم کو بھی بھگو لیں۔
  2. 2 گھی میں دو درمیانے سائز کے پیاز کاٹ کر ڈالیں۔
  3. 3 جب پیاز لال ہو جائے تو اس میں گوشت شامل کر لیں۔
  4. 4 اب اس میں ادرک اور لہسن کوٹ کر ڈال لیں۔
  5. 5 جب گوشت کا پانی خشک ہو جائے تو اس میں وافر مقدار میں پانی ڈال دیں۔
  6. 6 جب گوشت گل جائے تو اسے پانی میں سے نکالیں اور موٹا موٹا کوٹ لیں۔
  7. 7 اب اس کوٹے ہوئے گوشت کو دوبارہ پانی میں ڈالیں،اس کے ساتھ گندم اور اُبلی ہوئی دال اور چاول بھی ڈال دیں اور اسے پکنے کے لئے چھوڑ دیں۔اگر ضرورت ہو تو مزید پانی ڈال لیں۔
  8. 8 گندم کا دانہ نکال کر چیک کریں،اگر اچھی طرح گل گیا ہو تو اس میں گھوٹنا چلائیں اور پکاتے رہیں۔
  9. 9 یہاں تک کہ سب چیزیں یکجان ہو جائیں اور ان کی لئی سی بن جائے۔
  10. 10 اب اس میں کالی مرچ اور نمک شامل کریں۔
  11. 11 پھر علیحدہ برتن میں گھی ڈالیں،اس میں پیاز کاٹ کر شامل کر لیں،جب پیاز خستہ ہو جائے تو نکال لیں۔
  12. 12 یہ پیاز نکالا ہوا گرم گرم گھی ہریسہ پر ڈالیں اور اس کے ساتھ چمچ بھی ہلائیں۔
  13. 13 مزیدار ہریسہ تیار ہے اس کو برتن میں نکال لیں۔
  14. 14 اب اس کے اوپر تلی ہوئی پیاز اور دھنیا چھڑک کر گرما گرم نانوں کے ساتھ شروع کریں۔

(4599) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistani Food

Urdu cooking recipe of Beef Hareesa, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Beef Hareesa is a Pakistani Food, and listed in the Pakistani cuisine. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 55 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.