Beef Karahi Recipe In Urdu - Recipe No. 7178

Beef Karahi Urdu recipe is available at UrduPoint. Beef Karahi is a famous dish in this region. You can read here Beef Karahi recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Beef Karahi. You can know the complete method to make Beef Karahi on this page. We will also tell you how long it will take to make Beef Karahi. Read the recipe, ingredients, and everything related to Beef Karahi below.

بیف کڑاہی بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7178

Beef Karahi Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گائے کا گوشت (بغیر ہڈی کی بوٹیاں) آدھا کلو

2 لہسن پسا ہوا دو کھانے کے چمچ

3 ادرک پسی ہوئی ایک کھانے کا چمچ

4 نمک حسب ذائقہ

5 پیاز (باریک کٹی ہوئی) دو عدد درمیانی

6 ٹماٹر (باریک کٹے ہوئے) پانچ سے چھ عدد

7 دہی پھینٹا ہوا آدھی پیالی

8 لال مرچ پسی ہوئی ایک کھانے کا چمچ

9 ہلدی پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ

10 سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچ

11 تیزپات ایک سے دو عدد

12 قصوری میتھی ایک چائے کا چمچ

13 بڑی ہری مرچیں چار سے پانچ عدد

14 ہرا دھنیا (باریک کٹا ہوا) آدھی گٹھی

15 ادرک (باریک کٹی ہوئی) دو چائے کے چمچ

16 گرم مصالحہ پسا ہوا ایک چائے کا چمچ

17 کالی مرچ پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچ

18 کوکنگ آئل آدھی پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کڑاہی میں کوکنگ آئل کو تین سے چار منٹ درمیانی آنچ پر گرم کرکے تیزپات ڈالیں۔
  2. 2 ایک منٹ بعد پیاز ڈال دیں اور ہلکا سا نرم ہونے تک فرائی کریں۔
  3. 3 ادرک لہسن ہلدی اور زیرہ ڈال کر دو سے تین منٹ تک چمچ چلائیں اور پھر ٹماٹر شامل کر دیں اچھی طرح ملا کر نمک اور لال مرچ شامل کریں اور ٹماٹروں کو مکمل گلنے تک پکائیں۔
  4. 4 پھر گوشت اور دہی ڈال کر اچھی طرح ملائیں اور ڈھک کر ہلکی آنچ پر پکنے رکھ دیں جب دہی کا پانی خشک ہونے پر آ جائے تو گوشت کو کچلتے ہوئے بھوننا شروع کریں اور اتنی دیر بھونیں کہ گوشت ریشہ ہو جائے۔
  5. 5 قصوری میتھی،ہری مرچیں،ہرا دھنیا،ادرک،گرم مصالحہ اور کالی مرچ ڈال کر ہلکی آنچ پر پانچ سے سات منٹ دم پر رکھ دیں۔

(3714) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Karahi, Beef Karahi And Korma

Urdu cooking recipe of Beef Karahi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Beef Karahi is a Mutton Karahi, Beef Karahi And Korma, and listed in the Mutton Karahi, Beef Karahi and Korma. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.