Beef Kofta Curry Recipe In Urdu - Recipe No. 6945

Beef Kofta Curry Urdu recipe is available at UrduPoint. Beef Kofta Curry is a famous dish in this region. You can read here Beef Kofta Curry recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Beef Kofta Curry. You can know the complete method to make Beef Kofta Curry on this page. We will also tell you how long it will take to make Beef Kofta Curry. Read the recipe, ingredients, and everything related to Beef Kofta Curry below.

بیف کوفتہ کری بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6945

Beef Kofta Curry Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بیف قیمہ 1/2 کلو

2 ادرک پیسٹ 1 چائے کا چمچہ

3 نمک حسب ذائقہ

4 لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ

5 گرم مصالحہ پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ

6 ہرا دھنیا 1/2 کپ

7 ہری مرچیں 3 عدد(چوپ کر لیں)

8 پیاز بڑی 1 عدد(چوپ کر لیں)

9 خشخاش 2 کھانے کے چمچے(صاف کرکے پیس لیں)

10 بھنے چنے(پسے ہوئے) 2-3 کھانے کے چمچے

کری بنانے کے اجزاء:

1 تیل حسب ضرورت

2 پیاز کا پیسٹ 1/2 کپ

3 لہسن ادرک پیسٹ 1 چائے کا چمچہ

4 لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ

5 دھنیا پاؤڈر 1 کھانے کا چمچہ

6 نمک حسب ذائقہ

7 الائچی 4 عدد

8 دہی 1/2 کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سوس پین میں تیل گرم کرکے الائچی ڈال کر کڑکڑائیں اور پیاز کا پیسٹ ڈال کر فرائی کریں۔
  2. 2 اس میں نمک،لال مرچ پاؤڈر،دھنیا پاؤڈر اور لہسن ادرک پیسٹ ڈال کر بھونیں۔
  3. 3 1/2 کپ پانی ڈال کر ابال آنے تک پکائیں۔
  4. 4 قیمہ میں ادرک پیسٹ،نمک،لال مرچ پاؤڈر،گرم مصالحہ پاؤڈر،ہرا دھنیا،ہری مرچیں اور پیاز ڈال کر چوپر میں ڈال کر پیس لیں۔
  5. 5 خشخاش اور بھنے چنے شامل کرکے کوفتے بنا لیں۔
  6. 6 مصالحے میں کوفتے رکھ کر دہی پھینٹ کر چھڑک دیں۔
  7. 7 پین کو کپڑے سے پکڑ کر ہلا دیں۔
  8. 8 ڈھک کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔
  9. 9 تیل الگ ہو جائے تو 2-1 کپ پانی ڈال کر پکائیں۔
  10. 10 حسب پسند شوربہ رکھ کر چولہا بند کر دیں۔

(4065) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Gosht Ke Kofte

Urdu cooking recipe of Beef Kofta Curry, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Beef Kofta Curry is a Gosht Ke Kofte, and listed in the meat kofta. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.