Beef Mushrooms Recipe In Urdu

بیف مشرومز بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Beef Mushrooms, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Beef Mushrooms is a Mutton And Beef, and listed in the gosht aur beef. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Beef Mushrooms Recipe In Urdu

اشیاء:
گوشت ایک کلو
کھمبیاں آدھا کلو
یخنی آدھ کپ
پیاز ایک عدد
گھی یا تیل دو چمچ
نمک مرچ ایک، ایک چمچ
سویا سوس ایک چمچ
مکئی کاآٹا دو چمچ
پساہوا لہسن ایک گٹھی
ترکیب:
گرم فرائی پین میں تیل ،نمک، مرچ، لہسن ڈال دیں ۔ جب تیل خوب گرم ہو جائے تو اس میں گائے کا گوشت ڈال کر خوب بھونیں۔ لگا تار ہلاتے رہیں حتیٰ کہ گوشت بھورے رنگ کا (براؤن) ہو جائے۔ اس وقت کھمبیاں اوریخنی اس میں ڈال دیں۔ فرائی پین کو ڈھک دیں۔ پانچ منٹ تک پکا ئیں اس کے بعد مکئی کا آٹا ، سویا سوس اور ایک کوار ٹر کپ پانی اس میں ملا دیں اور جب تک سویا سوس اور یخنی گاڑھی نہ ہو جائے لگاتار ہلاتے رہیں۔ گرم گرم پیش کر یں۔

متعلقہ پکوان

(4767) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton And Beef - مزید گوشت کی متفرق ڈشیں

More Recipes - مزید تراکیب