Beef Nihari Recipe In Urdu - Recipe No. 6861

بیف نہاری بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6861

Beef Nihari Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

60 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گائے کا گوشت ایک کلو
2 تیل آدھا کپ
3 پیاز دو عدد
4 سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ
5 ادرک لہسن کا پیسٹ دو چائے کے چمچ
6 ہری مرچ پانچ عدد
7 نمک حسب ذائقہ
8 سفید زیرہ پسا ہوا ڈیڑھ چائے کا چمچ
9 دھنیا پسا ہوا ڈیڑھ چائے کا چمچ
10 دار چینی،بڑی اور چھوٹی الائچی دو چائے کے چمچ
11 لونگ،تیزپتہ،جائفل پسا ہوا دو چائے کے چمچ
12 لال مرچ پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچ
13 ہلدی ایک چائے کا چمچ
14 سونف پسی ہوئی ڈیڑھ چائے کا چمچ
15 آٹا آدھا کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پکانے والے برتن میں آئل،پیاز،سفید زیرہ ثابت ڈال کر لائٹ براؤن ہونے تک پکائیں۔
  2. 2 پھر ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر لائٹ براؤن ہونے تک پکائیں۔
  3. 3 پھر بیف،ہری مرچ ثابت،نمک،زیرہ پاؤڈر،دھنیا پسا ہوا،(دار چینی،بڑی الائچی،چھوٹی الائچی،لونگ،تیزپتہ،جائفل پسا ہوا)لال مرچ اور ہلدی ڈال کر پانچ سے سات منٹ پکائیں۔
  4. 4 گرم پانی ڈال کر بیف کو گلنے تک پکائیں۔
  5. 5 گل جانے پر آٹے کو بھون کر تھوڑے سے پانی میں ملا کر ڈال دیں اور سونف بھی ڈال دیں۔
  6. 6 اب بیف نہاری کھانے کے لئے تیار ہے۔

(1427) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistani Food - مزید پاکستانی کھانے

Urdu cooking recipe of Beef Nihari, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Beef Nihari is a Pakistani Food, and listed in the Pakistani cuisine. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 60 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.