Beef Parchay Masala Recipe In Urdu - Recipe No. 6842

بیف پارچے مصالحہ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6842

Beef Parchay Masala Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

50 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گائے کا گوشت 1/2 کلو(پارچے بنے ہوئے)
2 پیاز(پسی ہوئی) 1 چائے کا چمچہ
3 لہسن پیسٹ 1 چائے کا چمچہ
4 ادرک پیسٹ 1 چائے کا چمچہ
5 نمک حسب ذائقہ
6 لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ
7 ہلدی پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ
8 دہی 1/2 کپ
9 کریم 1/2 کپ
10 چھوٹی الائچی 3 عدد
11 تیل حسب ضرورت
12 ثابت گرم مصالحہ 1 کھانے کا چمچہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دیگچی میں تیل گرم کرکے چھوٹی الائچی اور گرم مصالحہ ڈال دیں کڑکڑا جائے تو گوشت‘لہسن پیسٹ‘ہلدی پاؤڈر‘ادرک پیسٹ‘نمک‘لال مرچ پاؤڈر اور پیاز ڈال کر بھون لیں۔
  2. 2 تیل الگ ہو جائے تو حسب ضرورت پانی ڈال کر گوشت گلنے تک درمیانی آنچ پر ڈھک کر پکائیں۔
  3. 3 پانی خشک ہو جائے تو دہی ڈال کر اچھی طرح بھون لیں۔
  4. 4 کریم ڈال کر مکس کرکے چولہے سے اتار لیں۔سرونگ پلیٹ میں نکال کر شروع کریں۔

(649) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Gosht And Beef Gosht - مزید گوشت کے پکوان

Urdu cooking recipe of Beef Parchay Masala, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Beef Parchay Masala is a Mutton Gosht And Beef Gosht, and listed in the Mutton Gosht and Beef Gosht. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 50 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.