Beef Pasanday Recipe In Urdu

بیف کے پسندے بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Beef Pasanday, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Beef Pasanday is a Pasanda, and listed in the Pasanda. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Beef Pasanday Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

250 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گائے کے پسندے آدھا کلو
2 درمیانی پیاز تین عدد
3 دہی ایک کپ
4 لہسن ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا)
5 ادرک ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی)
6 خشخاش ایک چائے کا چمچ
7 سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ (بھنا ہوا)
8 پسا ہوا ایک چائے کا چمچ (بھنا ہوا)
9 تل ایک چائے کا چمچ (بھنے ہوئے)
10 ناریل ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا)
11 تیل آدھا کپ
12 ہلدی ایک چائے کا چمچ
13 گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ ( پسا ہوا)

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک پیالے میں پسندے، دہی، نمک، لال مرچ، پسا ہوا دھنیا اور ہلدی ملا کر ایک سے دو گھنٹے کے لئے رکھے دیں
  2. 2 ایک دیگچی میں تیل گرم کر کے باریک کٹی ہوئی پیاز ڈال کر سنہری تل لیں
  3. 3 اب مصالحہ لگے ہوئے پسندے ڈالیں اور تھوڑی دیر بھونیں
  4. 4 پھر ایک کپ پانی ڈال کر ڈھک دیں اور آنچ دھیمی کر دیں
  5. 5 پسندے اس وقت تک پکائیں
  6. 6 جب تک خشک گل نہ جائیں
  7. 7 مکسر میں خشخاش، تل، پسا ناریل، اور سفید زیرہ ڈال کر مصالحہ پیس لیں
  8. 8 اب اس پیسٹ کو پسندوں میں شامل کر کے ملائیں اور دم پر رکھ دیں
  9. 9 گرما گرم روٹیوں کے ساتھ پیش کر یں

متعلقہ پکوان

(3845) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pasanda - مزید پسندے

More Recipes - مزید تراکیب