Beef Tamatar Salad Recipe In Urdu

بیف ٹماٹر سلاد بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Beef Tamatar Salad, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Beef Tamatar Salad is a Tamatar, and listed in the tomato. and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Beef Tamatar Salad Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

8 منٹ

پکانے کا وقت

0 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

84 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گوشت آدھا کلو
2 پیاز چار عدد باریک کٹا ہوا
3 سلاد کے پتے چند عدد
4 سیاہ مرچ حسب ذائقہ
5 نمک حسب ذائقہ
6 ٹماٹر آٹھ عدد کٹے ہوئے
7 گوشت کی یخنی ایک پیالی
8 گھی حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گوشت کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرکے ابال لیں اور گوشت الگ کرکے یخنی اور ٹماٹر ملا دیں
  2. 2 پیاز بھون کر اس میں شامل کردیں
  3. 3 سیاہ مرچ اور نمک ڈال کر ان تمام اشیاء کو مکس کر دیں
  4. 4 اب تمام اشیاء کو بھون کر ایک بڑی پلیٹ میں رکھ لیں اور سلاد کے پتوں سے سجا دیں
  5. 5 ذائقے سے بھرپور اور نہایت عمدہ سلاد تیار ہے

متعلقہ پکوان

(1843) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Tamatar - مزید ٹماٹر سے بنی سبزیاں

More Recipes - مزید تراکیب