Bengali Balushahi Recipe In Urdu

بنگالی بالوشاہی بنانے کی ترکیب

Bengali Balushahi Recipe In Urdu


دودھ ایک کلو یاحسب ضرورت
چاولوں کا آٹا حسب ضرورت
چینی حسب ضرورت
ترکیب:
پھٹے ہوئے دودھ اور چاولوں کے آٹے کو خوب ملا لیجئے پھر ان میں سے چھوٹے چھوٹے گول ٹکڑے گلاب جامن کے وزن کے کاٹ لے اور ہاتھ سے چپٹی ٹکیاں بنا کر رکھ لیں گلاب جامن کی چاشنی کے قوام کی کڑاہی تیز آگ پر رکھ کر ان ٹکیو ں کو اس شیرہ میں ڈال دیں ۔اور خوب تلیں جب دونو ں طرف سے زرد ہو جائیں تو چھوٹے پنے کی مدد سے ان کو باہر نکال کر شیرے والی پرات میں ڈال دیں ۔پس چھنا تیار ہے۔

متعلقہ پکوان

(5394) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistan And Indian Sweet - مزید میٹھے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Bengali Balushahi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Bengali Balushahi is a Pakistan And Indian Sweet, and listed in the Pakistani Sweet Dishes. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.